Follow on Facebook

FBR Sepoy Jobs 2025 – آن لائن اپلائی مکمل تفصیل



پاکستان کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع! فیڈرل بورڈ آف ریونیو
(FBR) نے سیپاہی (Sepoy) کی سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر آپ پاکستان کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔

✅ اسامیوں کی تفصیل:

  • پوسٹ کا نام: Sepoy (سیپاہی)

  • گریڈ: BPS-05

  • کل آسامیاں: 1760+ (Quetta، Gaddani اور Indus regions میں)

  • تعلیم: میٹرک

  • عمر کی حد: 18 سے 30 سال (جنرل ریلیکسیشن سمیت)

  • قد اور سینہ:

    • مرد امیدوار: قد 5 فٹ 6 انچ، سینہ 32–33.5 انچ

    • خواتین امیدوار: قد 5 فٹ 2 انچ

📍 صوبائی کوٹہ:

ہر صوبے اور ضلع کے لیے الگ الگ کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ جس میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، گلگت بلتستان، اور دیگر شامل ہیں۔


📝 آن لائن اپلائی کا طریقہ:

تمام امیدواروں کو صرف نیشنل جابز پورٹل (NJP) کے ذریعے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔

🔗 اپلائی کرنے کے لیے لنک:

🕓 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
15 جولائی 2025
(اس کے بعد کی گئی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی)


📺 مکمل ویڈیو گائیڈ:

ویڈیو میں آپ کو اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ، فزیکل اسٹینڈرڈ، اور ضروری دستاویزات کی معلومات دی گئی ہیں۔

▶️ ویڈیو لنک:


📢 WhatsApp چینل پر جوائن کریں:

🟢 تازہ ترین سرکاری نوکریوں کی اپڈیٹس اور اپلائی کا مکمل طریقہ حاصل کرنے کے لیے ہمارے چینل سے جُڑیں:


🖥️ گھر بیٹھے اپلائی کروائیں – ہم سے رابطہ کریں:

اگر آپ فارم بھرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں یا انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے تو ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔

📌 Shahbaz Computers & Online Services
📱 WhatsApp Only: +92 319 6235685


📌 اہم ہدایات:

  • صرف آن لائن اپلائی قبول کیا جائے گا۔

  • کسی بھی امیدوار کو ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

  • تمام امیدواروں کو اصل دستاویزات اور ان کی نقول کے ساتھ انٹرویو کے وقت حاضر ہونا ہوگا۔

  • صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔


مزید سرکاری ملازمتوں کی معلومات اور اپڈیٹس کے لیے PK Study World یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments